Posted On

ہندوستانی اداکارہ کے خلاف توہین مذہب قانون [۲۹۵] میں پرچہ درج

http://www.hindustantimes.com/Kannada-actor-Jayamala-chargesheeted-in-Sabarimala-case/Article1-638234.aspx

14 دسمبر 2010 کو ایک کنڈا زبان کی ہندوستانی اداکارہ، جیا مالا، کے خلاف توہین مذہب قانون کے تحت مقدمہ درج ہو کیا گیا۔

اس پر الزام ہے کہ ایک مندر میں دیوتا کی مورتی کو چھوا۔ جب کہ  10-50 کی عمر  کی خواتین مندر میں داخل نہیں ہو سکتیں. [حیض کی حالت کی وجہ سے]

Jayamala